حضرت مفتی محمد امین صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے وصال کے بعد، جناب میاں محمد خالد صاحب نے تنظیم کی قیادت سنبھالی اور اخلاص و محنت سے مشن کو جاری رکھا۔ ساتھ ہی ڈاکٹر محمد بلال صاحب، جو کہ ایک پی ایچ ڈی اسکالر ہیں، فعال انداز میں کتب کی اشاعت، سماجی اور دینی سرگرمیوں اور دیگر منصوبوں کے ذریعے تنظیم کی خدمت کر رہے ہیں۔